: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈ ھا کہ 22 مئی ( ایجنسیز) پا ر لیمنٹ ا سپیکر شر ین شر من چو د ھر ی بنگلہ د یش کی قیا د ت کر ینگی جہا ں و ہ نا مز د و ز یر آ عطم نر یند ر مو دی کی 26 مئی کو حلف بر د ا ر ی تقر یب میں
شر کت کر ینگی ۔ شر من چو د ھر ی بنگلہ دیش کے قیا د ت کر ینگی جبکہ و ز یر آ عظم شیخ حسینہ پہلے سے ہی طے شد ہ پر و گر ام کے مطا بق ا سی د ن حا پا ن پہنچنے وا لی ہیں ۔ ہند و ستا ن نے و ز یر آ عظم شیخ حسینہ اور د و سر ے سا ر ک مما لک کے سر بر ا ہا ن کو حلف بر د ا ر ی تقر یب میں شر کت کی د عو ت د ی تھی ۔